Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

داعش نے موزمبیق کے شہر پالما پر قبضہ کر لیا

حملے میں دسیوں افراد ہلاک،حملے میں دسیوں افراد ہلاک
پالما(نیوز ڈیسک) داعش سے وابستہ تکفیری گروپ نے افریقی ملک موزمبیق کے شمالی شہر پالما پر قبضہ کر لیا، دہشت گردوں نے گذشتہ بدھ کو تیل کی دولت سے مالا مال پالما پر حملہ شروع کیا تھا اور اب اس نے اس شہر پر قبضہ کرلینے کا دعوی کیا ہے، حملے میں دسیوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ لوگ شہر چھوڑ کر جا رہے ہیں ،پالما شمالی موزمبیق میں واقع ایک ساحلی شہر ہے جو گیس کے ذخائر سے مالا مال ہے اور فرانس کی ٹوٹل کمپنی اس علاقے کا تیل اور گیس نکالنے کے لئے تنصیبات لگا رہی ہے ،دہشت گرد اب تک سیکڑوں لوگوں کو ہلاک کر چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد اپنی جان بچا کر علاقے کو چھوڑ چکے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular