علوی نے جو بولا وہ اہل تشیع کی طرف سے نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے تھا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) استادالعلما مفسر قران سربراہ جامعتہ الکوثر علامہ شیخ محسن نجفی نے کہا ہے کہ ہم نے آصف علوی پر پابندی لگوائی تھی ہماری طرف سے اس کو بولنے کی اجازت نہیں تھی لیکن حکومت نے خصوصی طور پر مجلس کا اہتمام کیا اور پابندی اٹھواکر اس سے مجلس پڑھوائی گئی اور اس کیلئے ماتمی دستے بھی لاہور سے لائے گئے لاکھوں روپے خرچ کرکے تقریر کروائی گئی اور ا ±سے پاسپورٹ تھما کر ملک سے بھگا دیا گیا، آصف علوی نے جو بولا وہ اہل تشیع کی طرف سے نہیں بلکہ حکومت کی طرف سے تھا،شیخ محسن نے کہا کہ ہم بولنے کی اجازت نہیں دیتے تھے لیکن اس نے آپ کی ا جازت سے بولا ،آپ کے مقصد کی بات کی اور ملک سے چلاگی


































