Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جنرل سلیمانی نہ ہوتے تو عراق پرداعش کا قبضہ ہوتا،کرد رہنما

شہیدسلیمانی نے کرد فورس کے ساتھ مل کر داعش کو بھاگنے پر مجبور کیا، محمد حاج محمود
بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی کردستان میں سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاج محمود نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی جیسے عظیم کمانڈر نہ ہوتے تو آج بغداد سمیت پورے عراق پر داعش کا قبضہ ہوتا، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ شہید جنرل قاسم سلیمانی جنگی میدان میں نہایت مہارت رکھتے تھے وہ نڈر اور شجاع تھے،عراق کے حالات سے اچھی طرح واقف تھے، انہوں نے کہا کہ تکفیری دہشت گردوں نے اچانک کردستان پر حملہ کیااور چند دنوں میں وہ کرکوک، مخموراور گویر تک پہنچ گئے، اس وقت شہید جنرل سلیمانی 70 فوجی اہلکاروں کے ساتھ کردستان پہنچ گئے اور داعش کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز کیااور کرد پیشمرگہ فورس کے ساتھ مل کر داعش کو راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular