Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بلوچستان عوامی پارٹی کے میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے میرعبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ اسپیکر سردار بابر موسی خیل نے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوجانے کے بعد میر عبدالقدوس بزنجو کے بلامقابلہ وزیراعلی منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ انہیں 39 اراکین کے ووٹ ملے جس کے بعد عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کی نشست سنبھال لی۔ اس سے قبل کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، وزارت اعلیٰ کے تنہا امیدوار میرعبدالقدوس بزنجو اور بیشتر اراکین ایوان میں موجود تھے جبکہ قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ سمیت دیگر اپوزیشن اراکین ایوان نہیں پہنچے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular