Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایرانی حملے میں 109 امریکی زخمی ہوئے، پینٹاگون

27 فوجی جرمنی میں امریکی اسپتال منتقل ہوئے، بیشتر کام پر لوٹ آئے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک بار پھر عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا، پینٹاگون نے کہا ہے کہ ایرانی حملے میں 109امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے، پینٹاگون نے مزید بتایا کہ فوجیوں میں سے 27 کو جرمنی میں امریکی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، 7 فوجیوں کو عراق سے جرمنی منتقل کیا جا رہا ہے، جرمنی منتقل کیے گئے 27 فوجیوں میں سے ایک فوجی صحت یاب ہو کر عراق میں اپنے یونٹ میں لوٹ آیا ہے، جب کہ 21 کو امریکا منتقل کر دیا گیا ہے اور5فوجی مزید جانچ اور معائنوں کے لیے ابھی تک جرمنی میں ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular