Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل

اسلحہ اور فوجیوں سے لدے 24ٹرک قامشلی کی جانب سے منتقل ہوئے
دمشق (نیوز ڈیسک) امریکی فوج کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا، قافلے کی نقل و حرکت کے ساتھ ہی امریکی ہیلی کاپٹروں کو فضامیں گشت لگاتے دیکھا گیا، ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا قافلہ ہے جو عراق سے شام میں داخل ہوا ہے،مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے فوجی قافلے کو جس میں اسلحے سے لدے 24 ٹرک بھی شامل ہیں، قامشلی کی جانب جاتے دیکھا ہے،گزشتہ ہفتے بھی پانچ امریکی بکتر بندگاڑیاں، جنگی جہازوں کی نگرانی میں اس علاقے میں داخل ہوئی تھیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular