Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا،بحرین اور سعودیہ میں المہند س کی مجالس ترحیم پر پابندی

تینو ں ملکوں میں عراقی سفارتخانوں میں پرگراموں کی جازت نہیں دی گئی
بغداد(نیوز ڈیسک) امریکا، بحرین اور سعودی عرب نے عراقی سفارتخانوں کو شہید ابو مہدی المہندس کی مجلس ترحیم کے انعقاد کی اجازت نہیں دی،عراقی سفارتی حکام کے مطابق سعودی عرب اور بحرین نے عراقی سفارتخانوں کو آگاہ کیا کہ وہ نہ تو تعزیتی اجلاس منعقد کریں گے اور نہ ہی مجلس ترحیم،دونوں ممالک کے حکام نے تعزیتی کتاب رکھنے کی بھی اجازت نہیں دی، واشنگٹن میں امریکی حکام نے عراقی سفارتخانے کے علاوہ ڈیٹرویٹ میں قونصل خانے میں بھی تعزیتی تقاریب سے روک دیا، سیکورٹی اہلکار بڑی تعداد میں سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر بھاری نفری میں تعینات کردئے گئے،ادھر متحدہ عرب امارات نے ان تینوں ممالک کے ساتھ نزدیکی سیاسی تعلقات کے باوجود مجلس ترحیم کے انعقاد کی اجازت دے دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular