افغانستان میں 85 ارب ڈالر عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں پر خرچ کیے گے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکانے افغانستان کے انفرا اسٹرکچر پراربوں ڈالر ضائع کردیئے،انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکس دہندگان کے اربوں ڈالر افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں ضائع ہوئے،ان عمارتوں میں سے بعض اس وقت خالی پڑی ہیں ، رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 85ارب ڈالر عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں خرچ کیے گے، 34کروڑ 40لاکھ ڈالر عمارتوں اور گاڑیوں کی دیکھ بھال پر صرف کئے گئے ، عمارتوں اور گاڑیوں پر خرچ کردیے 85 ارب ڈالر میں سے فقط 2 ارب ڈالر ایسی عمارتوں اور گاڑیوں پر خرچ ہوئے، جوو قتی استعمال کی گئیں
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کردئے


































