Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا میں کوروناسے دو لاکھ افراد کی ہلاکت ہوسکتی ہے، امریکی سائنسدان

لاکھوں افراد وائرس سے متاثر ہوں گے، 10 لاکھ اموات کا امکان نہیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے ایک سینئر سائنس دان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے امورِ صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ایک سے دو لاکھ تک ہلاکتیں ہوسکتی ہیں، ڈاکٹر فاؤچی امریکا کے قومی ادارہ صحت میں شعبہ متعدی امراض کی تحقیق کے سربراہ ہیں، انھوں نے کہا ہے کہ اس مہلک وائرس سے دس لاکھ تک اموات کا تو امکان نہیں اور یہ بالکل انہونی اور ناممکن سی بات ہے،البتہ انھوں کہا کہ وَبا سے دو لاکھ تک اموات ہوسکتی ہیں اور مزید لاکھوں افراد متاثر ہوسکتے ہیں، میں یہ نہیں چاہتا کہ اس تعداد کو حتمی سمجھ لیا جائے،یہ ایک طرح کا متحرک ہدف ہے،آپ غلط بھی ہوسکتے ہیں اور لوگوں کو گم راہ کرسکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular