Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا مغربی ایشیا میں امن و امان قائم نہیں کر سکتا،ایران

تہران اپنے پڑوسی ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کو جان لینا چاہئے کہ امریکا اور اسرائیل مغربی ایشیا میں امن و امان قائم نہیں کر سکتے،تہران، علاقے کے ممالک کے ساتھ ایک سیکیورٹی میکانیزم تیار کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لئے تیار ہے، کویت، قطر، عمان اور عراق نے ایران کے ہرمز امن پیس کا مثبت جواب دیا ہے لیکن سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اب تک کوئی مثبت جواب نہیں دیا،جواد ظریف نے کہاکہ تہران اپنے پڑوسی ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ گفتگو کے لئے تیار ہے،انہوں نے کہاکہ اگر یورپ، ایٹمی سمجھوتے پر عمل کرے تو ایران بھی ایٹمی سمجھوتے پر دوبارہ مکمل عمل درآمد پھر شروع کردے گاایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کا انتقام لینے کا سوچا، میں صرف یہ کہتا ہوں کہ ابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے ہیں۔v

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular