تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں تعینات یمن کے سفیرابراہیم محمد الدیلمی نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے ، ابراہیم محمد الدیلمی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امت مسلمہ اور حریت پسند، ملت فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں اور فلسطینی سرزمینوں کی آزادی کیلئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں ، مسلمان متحد ہو کر فلسطینی کاز کا دفاع کریں گے اور غاصب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے وہ ناکامی سے دوچار ہو گا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- استقامتی محاذ کی کامیابی استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی…
استقامتی محاذ کی کامیابی استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی ہے، یمنی سفیر
-
Ilyas - جون 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































