Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اربعین کے دن گھر میں مائیں کیا کریں!

اربعین حسینی خاندان کی رشد اور حسینی قافلے کے ساتھ متمسک ہونے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ کربلا کی خصوصیات میں سے ایک اس کا انسان ساز ہونا ہے۔ اسی طرح ایک حسینی خاندان بھی اس صفت کا مظہر ہونا چاہیے۔

اربعین کے دن اپنے گھر میں مائیں اپنے بچوں کو اربعین کے دن لباس عزا زیب تن کروائیں، گھر میں سب مل کر زیارت اربعین پڑھیں اور اپنی آئندہ نسل کو کربلائی شخصیات کا تعارف کروائیں۔

جس طرح نجف سے کربلا جگہ جگہ پر زائرین کی خدمت اور مولا حسینؑ کا ذکر کیا جاتا ہے اسی طرح اگر ہو سکے تو آپ بھی اپنی توان کے مطابق مجلس اور نیاز کا اہتمام کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular