Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

آرمینیا اور آذربائیجان میں معاہدہ ،پاکستان کا خیرمقدم

آذربائیجان ناگورنوقرہ باغ کے زیرقبضہ علاقوں کو اپنے پاس رکھے گا
ماسکو /اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس کی ثالثی میں آذربائیجان اور آرمینیا نے امن معاہدے پر دستخط کردئے،معاہدے کے تحت ناگورنوقرہ باغ کے متنازع حصے پر6ہفتوں سے جاری فوجی کارروائی کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان نے اس معاہدے کو ‘اپنے اور اپنے ملک کے لوگوں کے لیے تکلیف دہ قرار دیا ہے ، معاہدے کے تحت آذربائیجان ناگورنوقرہ باغ کے ان علاقوں کو اپنے قبضے میں برقرار رکھے گا جو اس نے جنگ کے دوران حاصل کیا ہے ، آرمینیا نے بھی قرہ باغ کے نواحی علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر اتفاق کیا ہے ،آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے کہا ہے کہ ترکی بھی اس قیام امن کے عمل میں حصہ لے گا پاکستان نے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ہمیشہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ناگورنو۔کاراباغ تنازع کے حل کی مستقل حمایت کی ہے ، امید ہے کہ معاہدے سے خطے میں استحکام اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular