Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

صیہونی قانون نسل پرستی کی بدترین شکل ہے، فلسطینی انتطامیہ

غزہ: حماس نے اسرائیل کے نئے قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نسل پرستی کی بدترین شکل قرار دیا ہے۔ حماس نے کہا کہ اسرائیلی قانون فلسطینیوں کی اپنی زمین پر حق کے خلاف ہے اور اس کا مقصد ان کی زبردستی بے دخلی کی راہ ہموار کرنا ہے۔ فلسطینی انتظامیہ نے بھی قانون کو نسل پرستی کی بدترین شکل قرار دیا ہے۔ فلسطینی قیدیوں کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین قدورا فاریس نے کہاہےکہ یہ ایک غیر منصفانہ اور نسل پرستانہ قانون ہے جس کا مقصد اس کے آبائی باشندوں کی زمین کو خالی کرنا اور لوگوں کو ان کے گھروں سے نکالنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular