Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

یمنی بحریہ کا 3 امریکی و اسرائیلی بحری جہازوں پر حملہ

صنعا: یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں اسرائیل اور امریکہ کے تین جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ السریع کے مطابق خلیج عدن کے قریب امریکہ تجارتی جہاز میرسک یورک ٹاون اور امریکی جنگی جہاز کو نشانہ بنایا گیاہے۔ جس سے دونوں جہازوں کو نقصان پہنچا ہے۔
یمنی بحریہ اور اس کی اسپیشل ڈرون فورس نے بحر ہند میں اسرائیلی جہاز ویرا کروز کو نشانہ بنایا ہے۔بحریہ کے مطابق تینوں جہازوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ یحییٰ السریع نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ اسرائیل کی حمایت ترک کرکے فلسطینی مظلوموں کی داد رسی کریں۔یمن صرف جارح قوتوں کے خلاف ہی ہتھیار اٹھانا چاہتا ہے۔ جب تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوتی اسرائیل اور اس کے حمایتیوں کے خلاف یمنی بحریہ کے حملے جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular