Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں آج عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے

تہران : پاکستان اور ایران سمیت دنیا کے 45 ممالک میں آج عالمی یوم علی اصغر منایا جارہا ہے۔ عالمی یوم علی اصغر ع بنی امیہ کے انسانیت سوز مظالم کی یاد دلاتا ہے جو 1400 سال قبل عاشورا کے دن ڈھائے گئے تھے۔ یہ تقریب ہر سال ایران، پاکستان، بھارت، عراق، سعودی عرب، ترکی اور افغانستان سمیت متعدد ممالک میں منعقد کی جاتی ہے۔ حضرت علی اصغر عالمی اسمبلی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران میں 8500 سے زائد مقامات پر حسینی شیر خواروں کا اجتماع ہوگا۔
یاد رہے کہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو عالمی یوم علی اصغر ع کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular