Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پچاس سے زائد ممالک میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے اجتماعات

کراچی : پاکستان اور ایران سمیت دنیا کے پچاس سے زائد ممالک میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام بھرپور عقیدت سے منایا گیا۔ اجتماع میں شریک حسینی ماؤں نے مل کر امام زمان علیہ السلام سے عہد کیا کہ اپنے شیرخوار بچوں کو قیام کے لئے تیار اور نذر کریں گی۔ ماؤں نے غزہ میں اپنے بچوں کی قربانی دینے والی فلسطینی ماؤں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ کراچی میں محمدی ڈیرہ۔ سولجربازار۔ انچولی۔ گلستان جوہر۔ گلشن اقبال سمیت مختلف علاقوں میں اجتماعات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ سولجربازار میں بچوں اور ماؤں کا جلوس بھی نکالا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular