Sat Oct 10, 2026

امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا

روزانہ کی خبریں

عورت اسلامی اور مغربی ثقافت کی نظر میں

عورت اسلامی اور مغربی ثقافت کی نظر میں

  • مغربی تہذیب نے عورت کو اسٹیج پر گانے کی اجازت دی*
    جبکہ اللّٰه تعالیٰ نے اسےاذان اور اقامت کہنے سےروک دیا تاکہ اس کی آواز کی نرمی اور عفت کو محفوظ رکھی جا سکے۔ کافروں نے اسے اسٹیج پر اداکاری کی زینت بنایا جبکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان پر جمعہ کی نماز یا با جماعت نماز بھی فرض نہیں کی تاکہ عورت کی عزت کو محفوظ رکھا جا سکے۔ بے شرموں نے عورت کو اولمپکس اور مقابلوں کا چیمپئن بنایا۔ جبکہ اللّٰه تعالٰی نے اسےصفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے سے روک دیا ۔۔۔۔
    تاکہ عصمت وحیا کو محفوظ رکھا جا سکے۔ انہیں لمبے سفروں اور تقریبات پر بغیر محافظ کےباہر نکالا۔۔۔۔
    جبکہ ۔۔۔۔
    اللّٰه تعالٰی نے عورت کی عفت وعصمت کو برقرار رکھنے کیلئے ۔۔۔
    عورت سے اسلام کے ستونوں میں سےایک ستون ( حج ) کو گرا دیا ۔۔۔
    جب عورت کا کوئی محرم موجود نہ ہو۔ وہ عورت کو کھیل دیکھنے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اسٹیڈیم میں لے گئے۔

اللّٰه تعالیٰ نے عورت کو دین کی حمایت (جہاد) کیلئے بھی نکلنے سے منع کیا،
تاکہ اسکی نسوانیت اور عفت کو محفوظ رکھا جا سکے۔

وہ عورت کو گھر سےنکال کر شاہراہوں میں لے گئے ۔۔۔
عورت کی خوبصورتی کو مزید ظاہر کرنے کیلئے میک اپ کو اس پر انڈیل دیا۔۔۔۔۔
جبکہ ۔۔۔۔

اللّٰه تعالٰی نے اسے پازیب پہننے سےمنع کیا۔۔۔۔
تاکہ
اس پازیب کی آواز سے ،
مرد ، عورت کے پوشیدہ حسن کے تصور تک نہ پہنچ سکے۔

اہل مغرب کے وحشی درندے ۔۔۔۔

عورت کی آزادی ، بالکل بھی نہیں چاہتے۔۔۔۔

بلکہ وہ عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں ۔۔۔۔

اور اللّٰه تم پر اپنی رحمت فرمانا چاہتا ہے ۔۔۔
اور جو لوگ خواہشات وشہوات کی پیروی کر رہےہیں ،
وہ چاہتےہیں کہ۔۔۔
تم سیدھی راہ سے بہت دور ہو جاؤ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular