Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ، ہزاروں مظاہرین کی ‘ریڈ لائن’ ریلی

واشنگٹن : واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے غزہ جنگ کیخلاف وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا۔ غزہ جنگ کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے قریب ’ریڈ لائن‘ کے نام سے ریلی نکالی۔ ملک بھر کے شہروں سے آئے مظاہرین سرخ کپڑوں میں ملبوس تھے اور فلسطینی جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی حمایت پر صدر جو بائیڈن کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے جانے والے فلسطینیوں کے نام درج تھے۔ مظاہرین نے کہا کہ اسرائیل نے جوبائیڈن کی قرار دی گئی سرخ لائن کو عبور کیا ہے پھر بھی وہ خاموش ہیں۔ مظاہرے میں صدر جو بائیڈن پر زور دیا گیا کہ وہ غزہ کی جنگ کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر تبدیل کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular