Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سید حسن نصر اللہ کے راستے کو جاری رکھیں گے، حزب اللّٰہ اب بھی مضبوط ہے، شیخ نعیم قاسم

بیروت : حزب اللّٰہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مزاحمت ختم نہیں ہوئی، حزب اللّٰہ اب بھی مضبوط ہے۔ حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ سید حسن نصر اللّٰہ کی نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب میں شیخ نعیم قاسم نے حسن نصراللہ کو تاریخی، غیر معمولی، محب وطن عرب ، اسلامی رہنما قرار دیا اور کہا کہ ہم سید حسن نصراللہ کے راستے کو جاری رکھیں گے یہاں تک کہ ہم سب مارے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مزاحمت اب بھی اسرائیل کا سامنا کرنے کےلیے تیار ہے۔ غزہ کی حمایت کرنے کی جنگ فلسطین کو آزاد کرانے کے ہمارے عقیدے کا ایک حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظالم امریکا کا لبنان پر قبضہ منظور نہیں، امریکا جو مقاصد جنگ سے حاصل نہیں کر سکا وہ سیاست سے بھی حاصل نہیں کرسکتا۔ نعیم قاسم نے کہا کہ حسن نصراللّٰہ کے راستے پر چلیں گے اور ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular