
لندن : برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل ہوگئی، جس کے نتائج کا اعلان پنجاب ریفرنڈم کمیشن ووٹنگ کے تمام مراحل مکمل ہونے پر کرے گا ووٹنگ میں خواتین اور بزرگ سکھوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔اور خالصتان کے حق میں ووٹ ڈالے سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بھارت سکھوں کی آزادی کی تحریک کو طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کررہا ہے۔


































