Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن کی حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی دھمکی دیدی۔ جو بائیڈن نے بے بسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن میں جنگ روکنا مشکل ہورہا ہے کیونکہ ہمیں اسے ختم کرنے کے لیے شراکت داروں کی ضرورت ہے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان کی انتظامیہ حوثیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں واپس ڈالنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی۔ متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular