
TEHRAN, IRAN – MARCH 22: People wave flags as they demonstrate in support of the Iranian government on March 22, 2026 in central Tehran, Iran. The United States and Israel continued their joint attack on Iran that began on February 28. Iran retaliated by firing waves of missiles and drones at Israel, and targeting U.S. allies in the region. (Photo by Majid Saeedi/Getty Images)
اسلام آباد : امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخط جمعہ کو جنیوا میں ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کے ساتھ ڈیل مکمل ہو گئی۔ آبنائے ہرمز کھل گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا ایران امن معاہدے کا اعلان کیا اور کہا کہ فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثالثی ٹیمیں آئندہ ہفتے کے دوران اجلاسوں کا انعقاد کریں گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے معاہدہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکابندی ہٹا دی گئی۔ دنیا بھر کے جہاز اپنی سرگرمیاں شروع کریں، تیل کی ترسیل بحال ہونے کا وقت آگیا۔


































