Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی مطالبات اسرائیل کے مفادات کو تحفظ پہنچاتے ہیں، سربراہ حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ لبنان اسرائیل فریم ورک معاہدے کی ایک شق بھی نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے مزاحمت کو طاقت، وقار اور استقامت فراہم کی۔ ایران کی بہادری کے باعث جنگ بندی ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ لبنان پر اپنی بالادستی مسلط کرنا چاہتا ہے، امریکی مطالبات اسرائیل کے مفادات کو تحفظ پہنچاتے ہیں۔ نعیم قاسم نے کہا کہ لبنانی حکام نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایسا معاہدہ کیا جو مکمل طور پر اسرائیل کے حق میں ہے، یہ معاہدہ کسی صورت قابل قبول نہیں اور اس پر عملدرآمد روک دیا جائے گا۔ حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے واضح کیا کہ لبنان کے عوام اور ہم مل کر امریکی دباؤ کا مقابلہ کریں گے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular