Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری بیڑا تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا ایران کے قریب اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری بیڑا تعینات کر رہاہے۔ امریکی عہدیدار نے عرب ٹی وی سے گفتگو بتایا کہ یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ طیارہ بردار بحری بیڑے کا اسٹرائیک گروپ اتوار کو سان ڈیاگو سے خطے کی جانب روانہ ہوا۔ امریکی عہدیدار کا بتانا ہے کہ 2 ہزار سے زائد میرینز پر مشتمل میکن آئی لینڈ میرین ایکسپیڈیشنری یونٹ بھی روانہ کیا گیا۔ امریکی عہدیدار کے مطابق نومبر کے اختتام تک ایران کے گرد 3 طیارہ بردار بحری بیڑے اور 2 ایمفی بیئس لینڈنگ گروپس موجود ہوں گے، رپورٹ کے مطابق خطے میں پہلے سے موجود تقریباً 50 ہزار امریکی فوجیوں کے علاوہ ہزاروں مزید اہلکار اور ایف 35 لڑاکا طیارے بھی تعینات کیے جارہے ہیں۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس تعیناتی کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے فوجی آپشنز کو برقرار رکھنا ہے جبکہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہاہےکہ صدر کے حکم پر نئی کارروائی کے لیے امریکی فورسز تیار ہیں.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular