Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران میں شہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں 5 پل تباہ، 7 افراد شہید، متعدد زخمی

تہران: امریکی افواج کے چھٹے روز بھی ایران کی شہری تنصیبات پر حملوں میں سات ایرانی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ امریکی حملے نے صوبہ ہرمزگان میں بندر خمیر کے قریب دو پلوں کو نشانہ بنایا، جس میں سات افراد شہید اور نو زخمی ہوئے۔ اہواز اور بندر عباس میں بھی دو پل تباہ کردئے گئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بندرعباس میں رہائشی عمارت ، کمیونیکیشن ٹاور ، ریلوے اسٹیشن پر بھی حملہ کیا گیا ۔ بندر عباس کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی امریکی سینٹ کام نے کہاہےکہ حملوں کی تازہ لہر میں ایرانی فوجی تنصیبات، ساحلی نگرانی کے مراکز۔ فضائی دفاعی نظام اور لاجسٹک تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular