Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں، امریکی نائب صدر

واشنگٹن : امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں تاہم ابھی معاہدہ نہیں ہوا۔ مزید پیش رفت کے بعد صدر معاہدے کی توثیق کی پوزیشن میں ہوں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا اور ایران کے مذاکرات کار معاہدے کی زبان اور یورینیم افزودگی کے معاملے سمیت چند اہم نکات پر مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ معاہدہ کب ہوگا یا حتمی شکل اختیار کرے گا بھی یا نہیں۔ تاہم پیش رفت حوصلہ افزا ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا کو یقین ہے کہ ایرانی حکام نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ امریکی نائب صدر کے مطابق واشنگٹن طویل عرصے سے یہ مطالبہ کرتا آ رہا ہے کہ ایران انتہائی افزودہ یورینیم کی پیداوار بند کرے اور اپنے موجودہ ذخائر کو بھی ختم کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular