Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

برطانیہ: انسانی حقوق تنظیم کا صیہونی لیڈروں کے ریڈ نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ

لندن : برطانیہ میں انسانی حقوق کی عرب تنظیم نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو۔ گیلنٹ اور محمد ضیف کے انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کروائیں۔ اے او ایچ آر نے کہاہےکہ ریڈ نوٹس سے انٹرپول کے رکن 195 ممالک پر لازم ہوجائے گا کہ وہ مطلوبہ افراد کو اپنی سرزمین پر قدم رکھنے کی صورت میں گرفتار کرلیں۔ تنظیم نے کہا کہ ریڈ نوٹس اس بات کو یقینی بنانے کے لیےاہم قدم ہے کہ وارنٹ گرفتاری کا نفاذ صرف 124 ریاستوں تک محدود نہ ہو جو آئی سی سی کی رکن ہیں۔ اے او ایچ آر نے کہا کہ دو اسرائیلی لیڈروں کے وارنٹ کا فیصلہ اس استثنیٰ کو ختم کرنے کی طرف پہلا قدم ہے جو قابض ریاستوں میں سیاست دانوں اور فوجی رہنماؤں کو کئی دہائیوں سے امریکہ اور دیگر ممالک کی لامحدود حمایت کی وجہ سے حاصل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular