Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عرب امارات کی رسوائی ، صیہونی خفیہ ایجنسیوں کی ائیر ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کی مخالفت

تل ابیب : صیہونی سیکیورٹی ایجنسیوں نے اپنے نئے مسلم اتحادیوں متحدہ عرب امارات ، بحرین، سوڈان اور مراکش کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کردی۔ صیہونی فوجی تجزیہ کاروں نے واضح کیا کہ نئے ممالک کو ائیرڈیفنس سسٹم دینے کی مخالفت کی وجہ اس سسٹم کی فوجی اور ٹیکنالوجی اطلاعات کا لیک ہونے کا خدشہ ہے۔ اسرائیل کی وزارت جنگ نے سائبر حملوں کے بارے میں متحدہ عرب امارات کو ٹیکنالوجی اور ساز و سامان کو فروخت نہ کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی تھی لیکن ائیرڈیفنس سسٹم کے بارے میں فیصلہ بدستور باقی ہے۔ اسرائیلی انکار کے بعد متحدہ عرب امارات نےجنوبی کوریا سے روسی ٹیکنالوجی والا ائیرڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular