Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

ترک فوج کاعراق میں 15 کلو میٹر علاقے پر قبضہ

 شمالی عراق میں کرد دیہات پر وقفہ وقفہ سے گولہ باری جاری
 بغداد(نیوز ڈیسک)ترک فوج نے عراق کے اندر 15 کلو میٹر کے رقبے پر قبضہ کرلیا، جبکہ شمالی عراق میں کرد دیہات پر وقفہ وقفہ سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے، دہوک میں بھی تزویراتی اہمیت کے حامل جبل خامتیر کے اطراف مقامات کو نشانہ بنایا گیا، غصے میں بپھری بغداد حکومت نے ترکی کے سفیر کو دو بار طلب کر کے احتجاجی یادداشت حوالے کی، پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاع کی کمیٹی کے سربراہ محمد رضا آل حیدر نے ترکی کی عسکری مداخلت پر ناراضگی اور غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ ترکی سابقہ سیکورٹی سمجھوتے کا سہارا لے رہا ہے جس میں سرحدی پٹی کے اندر 7 کلومیٹر تک داخلے کی اجازت طے پائی تھی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular