Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ترکیہ اور سعودی عرب میں دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

انقرہ : ترکیہ اور سعودی عرب نے دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انقرہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات میں سعودی ولی عہد کا تہنیتی پیغام صدر اردوان تک پہنچایا ، ترک حکومت اور عوام کے لیے ترقی اور خوشحالی کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں برادر ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں ہونے والی پیش رفت اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں اور حالیہ علاقائی اور بین الااقوامی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular