Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، حزب اللہ کا دوٹوک اعلان

بیروت : حزب اللہ نے امریکا سے مذاکرات نہ کرنے کا واضح اعلان کردیا۔ حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ سید صفی الدین نے کہا ہے کہ امریکا مسلسل رابطہ قائم کرنے کی کوشش میں ہے لیکن حزب اللہ اسکے خلاف ہے۔ امریکی افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔ وہ لبنان پر کنٹرول چاہتے ہیں جس کا اصل ہدف خطے میں صیہونی حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہے۔ صفی الدین نے کہا کہ خطے اور لبنان میں امریکیوں کے پاس متبادل ہیں جسے وہ شروع سے استعمال کرتا آ رہا ہے اور اسکے مقابلے میں ہمارے پاس بھی متبادل ہیں جسکے مطابق ہم عمل کرتے ہیں۔ انہوں نے حکومتی اجلاسوں میں شامل ہونے کے حزب اللہ کے فیصلے کے بارے میں کہا کہ یہ داخلی فیصلہ ہے جس کا ایران سعودی عرب کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کے حصول سے کوئی ربط نہیں ہے۔ حکومتی میٹینگوں میں شامل ہونے کے پیچھے ہمارا ہدف اقتصادی بحران کو حل کرنا اور عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہونا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular