Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

روز عرفہ کی فضیلت

روز عرفہ کی فضیلت

امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

ترجمہ:
بعض گناہ ایسے ہوتے ہیں جو صرف روز عرفہ بخشے جاتے ہیں۔

وضاحت:
ہر گناہ کی توبہ ممکن ہے، مگر بعض کے لیے دل کی گہرائی، وقت کی خاصیت، اور روحانی کیفیت بھی ضروری ہے۔

روز عرفہ محض ایک عام دن نہیں بلکہ الٰہی مغفرت، بندگی اور قربِ خداوندی کا خاص موقع ہے۔ بعض ایسے گناہ جو عام دنوں میں معاف نہیں ہوتے، اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت اور فیض کی وجہ سے صرف عرفہ کے دن بخش دیے جاتے ہیں۔

یومِ عرفہ کو غنیمت جاننا چاہیے اور اس دن خاص طور پر دعا، استغفار اور اللہ سے تعلق کو مضبوط کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular