Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سنوار طوفان اسرائیل کو تباہ وبرباد کر دے گا، خالد مشعل

استنبول : حماس کے سینئر رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ قیادت کے قتل سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سنوار طوفان اسرائیل کو تباہ کر دے گا۔ ترکیہ کے شہر استنبول میں شہید یحییٰ سنوار کے لئے منعقدہ تعزیتی تقریب سے خطاب میں خالد مشعل نے کہا کہ یحییٰ سنوار نے صیہونی حکومت کے خلاف ایک طوفان برپا کیا اور اسے ایک عظیم زلزلے سے دوچار کیا جو صیہونی ریاست کی تباہی کا باعث بنے گا۔ دشمن نے سنوار کو ایک ناموافق انجام سے دوچار کرنا چاہا لیکن خدا نے اسے ایک قابل احترام تقدیر عنایت کی اور وہ انتہائی شجاعت کے ساتھ لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کرگیا۔ خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کرتی رہے گی اور ہر اس اقدام کا خیرمقدم کرے گی جو فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کو یقینی بنائے اور جارحیت کے خاتمے کا باعث بنے۔

مزید پڑھیے

Most Popular