Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حکومت کے خلاف ایک ہفتے طویل احتجاج کا آغاز

تل ابیب: اسرائیل میں حکومت مخالف کارکنوں نے غزہ جنگ کو نو ماہ مکمل ہونے پر ایک ہفتے طویل احتجاج کا آغاز کردیا ہے۔ اسرائیل میں ہزاروں مظاہرین نے ہفتہ مزاحمت کے تحت ملک کی اہم شاہراہوں کو بند کردیا ۔ مظاہرین نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردیں اور ٹریفک کو روک دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ تل ابیب میں فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر بھی ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے وزیردفاع۔ وزیرخارجہ۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر سمیت کئی وزرا اور ارکان کے گھروں کا گھیراؤ کرلیا۔ مظاہرین نے جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ملک میں نئے الیکشن پر بھی زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular