Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں لاکھوں افراد ایک وقت کے کھانے سے بھی محروم ہیں۔صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دو لاکھ پچاس ہزار فلسطینی مشرقی خان یونس اور رفح کے علاقوں میں رہ رہے ہیں جہاں سے اسرائیل نے انہیں نکل جانے کا حکم دیا ہے۔اسرائیلی فوج نے انخلا کے حکم کے ساتھ ساتھ علاقے میں حملے شروع کردیئے ہیں اور شہریوں کو بحفاظت انخلا کے لیے مہلت بھی نہیں دی جارہی ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے اسپتالوں کے بند ہوجانے کا خطرہ ہے۔ شمالی غزہ میں فلسطینی بنیادی شہری سہولیات سے محروم ہیں اور بھوک کی وجہ سے اموات میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular