Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے، ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز

پیرس : ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز ایم ایس ایف نے غزہ کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دے دیا۔ایم ایس ایف نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اسرائیلی حکام نے غزہ میں بجلی۔پانی اور ایندھن کا داخلہ روک کر جنگ کا ایک اور حربہ اختیار کرلیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلسل بمباری برداشت کرنے والوں کیلئے پانی کے بحران نے مصائب میں اضافہ کردیا ہے۔ بہت سے لوگ غیر محفوظ پانی پینے پر مجبور ہیں، جبکہ دوسروں کے پاس کافی پانی دستیاب نہیں ہے۔ ایم ایس ایف نے اپنے بیان میں جنگ بندی کی فوری بحالی اور شہریوں کو مزید مصائب سے بچنے کے لیے ضروری امداد کی بلا رکاوٹ داخلے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular