
رہبر معظم امام خامنہ ای مدظلہ العالی:
اسلام یہ نہیں کہتا کہ عورت ہر جگہ اور ہر موقع پر اپنے شوہر کی تابع ہو، اور نا ہی یورپین ممالک کی طرح ایسا ہے کہ سب امور عورت کے سپرد کر دئیے جائیں اور مرد تابع بنے.
اسلام یہ کہتا ہے کہ میاں بیوی دونوں باہمی الفت و محبت سے رہیں، کبھی عورت کو سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے اور کبھی مرد کو خاموشی اور رضایت دے دینی چاہیے، کبھی مرد اپنی پسند سے پیچھے ہٹ جائے اور کبھی عورت اپنے میاں کی رضا پہ راضی ہو جائے تاکہ زندگی آگے بڑھ سکے.


































