Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کفر کے رہبروں سے مبارزے کی قرآنی دلیل۔

تحریر: آیت اللہ العظمی جوادی آملی

قرآن حکیم نے کافروں کے بارے میں ارشاد فرمایا:
اگر ہم ان سے جنگ کرتے ہیں — تو اس کی علت یہ ہے — کہ وہ کسی عہد، کسی حقِ انسانی کو تسلیم نہیں کرتے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
﴿قَاتِلُوا أَئِمَّةَ الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَا أَيْمَانَ لَهُمْ﴾سوره توبه / آیه ۱۲
(کفر کے پیشواؤں سے جنگ کرو — کیونکہ ان کے پاس کوئی عہد و پیمان نہیں ہے۔)

اس آیت کا پیغام — یہ ہے:
ان سے مبارزہ کرو — اس لیے — کہ یہ:
· کسی معاہدے کے پابند نہیں ہیں۔
· کسی میثاق کو تسلیم نہیں کرتے۔
· کسی دستخط کی قدر نہیں کرتے۔
· اور بین الاقوامی تعلقات میں کسی اصول کو تسلیم نہیں کرتے۔

یہاں — «لَا أَيْمَانَ لَهُمْ» — یہ نہیں فرمایا — کہ "ان کے پاس ایمان نہیں” — بلکہ فرمایا: "ان کے پاس عہد نہیں” — کیونکہ وہ اپنے عہد کے پابند نہیں ہیں۔
پس — ان سے مبارزہ کرنا — ہمارا فرض ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular