Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کا رفح اور جبالیہ کے مزید علاقےخالی کرنے کا حکم

غزہ: صیہونی فوج نے مشرقی اور وسطی رفح کے مزید علاقوں کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی حکم کے بعد فلسطینی افراتفری کے عالم میں فرار ہورہے ہیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کے مطابق چار دن میں ڈیڑھ لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ تعداد تین لاکھ کے قریب ہے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ کو خطرناک جنگی زون قرار دینے کے بعد وہاں سے بھی لوگوں کو مغربی علاقے کی طرف جانے کا حکم دیا ہے۔
ادھر صیہونی فوج کے حملے بھی جاری ہیں ۔ صبح سے جاری حملوں میں آٹھ خواتین اور آٹھ بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب القسام بریگیڈ نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کردی گیارہ سیکنڈ کی ویڈیو میں 51 سالہ قیدی کا کہنا ہے کہ وقت ختم ہو رہا ہے۔ آپ کی حکومت جھوٹ بول رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular