Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

دشمن کے مکمل ہتھیار ڈالنے تک کارروائی جاری رہے گی، ایران

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ امریکی اہداف کے خلاف کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک دشمن مکمل طور پر ہتھیار نہیں ڈال دیتا اور مناب و لیمرد میں بچوں کی ہلاکتوں کا بدلہ نہیں لیا جاتا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق محمد باقر ذوالقدر نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے میں دھویں کے بادل اس بات کی علامت ہیں کہ کسی امریکی فوجی، سکیورٹی یا مالی مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج کی مسلسل کارروائیاں بیدار ایرانی قوم کے غصے کا اظہار ہیں اور یہ حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک دشمن مکمل طور پر ہتھیار نہیں ڈالتا اور مناب و لیمرد میں بچوں کی ہلاکتوں کا بدلہ نہیں لیا جاتا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی فوج گزشتہ 13 روز سے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیاں کر رہی ہے، جن میں شہری تنصیبات، مواصلاتی ڈھانچے، پلوں اور پانی کی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا، رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں 55 افراد شہید جبکہ 645 زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائیوں میں ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular