Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مغربی افریقا کے ملک برکینافاسو میں فوج کا اقتدار پر قبضہ

مغربی افریقا کےملک برکینافاسو میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوج نے صدر روچ کابورے کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد جاری بیان میں کہا کہ برکینا فاسو کی حکومت اور پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ فوج نے ٹی وی پر اعلان کیا کہ برکینا فاسو کی تمام سرحدیں بند کر دی گئی ہیں، مناسب وقت میں آئینی نظام کی طرف واپس آئیں گے۔ فوج کے مطابق اس دوران جتنے بھی لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے وہ سب محفوظ مقام پر ہیں۔معزول صدر روچ کابورے کہاں ہیں اس حوالے سے فوج نے کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular