Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

قیدیوں کا مسئلہ قومی مسئلہ ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، حماس سربراہ

غزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔ہمارے لئے فلسطینی قیدیوں کا مسئلہ خاص قومی مسئلہ ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے حماس کو ایک حریت پسند اور قوم پرست تحریک قرار دیا اور کہا کہ حماس، استقامت و جہاد کے میدان میں سرفہرست ہے۔اسماعیل ہنیہ نے کچھ دنوں پہلے بھی اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے پر مجبور کردیں گے کہا تھا کہ قیدیوں کا مسئلہ تحریک حماس کی ترجیحات میں سرفہرست ہے اور وہ قیدیوں کا مسئلہ آگے بڑھانے کے لئے دو طریقوں پر عمل پیرا ہیں؛ ایک تو یہ کہ جیلوں میں قیدیوں کو شرافت مندانہ زندگی فراہم کی جائے اور دوسرے یہ کہ فلسطینی قیدیوں کو صیہونی غاصبوں کی جیلوں سے مکمل رہائی دی جائے.

مزید پڑھیے

Most Popular