Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بندرگاہ ایلات نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا

تل ابیب : اسرائیلی بندرگاہ ایلات نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ صیہونی رجیم سے امداد کے حصول کے لیے بھی رابطہ کر لیا گیا، ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ لازمی چھٹی پر چلے جائیں، پورٹ کے چیف ایگزیٹیو گیڈون گالبر نے کنیسٹ مالیاتی کمیٹی میں رپورٹ کر دی۔ ورلڈ کارگو نیوز کے ادارتی بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ایلات بنیادی طور پر بلک کارگو، پوٹاش، اور کاروں کی درآمدات کو سنبھالتا ہے۔ یہ اشدود اور حیفہ کی بحیرہ روم کی بندرگاہوں سے بہت چھوٹی ہے۔
لیکن یمنی فوج کے حملوں نے اسرائیلی تجارت کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے۔ بندش کے باعث بندرگاہ نے ایک طویل عرصے سے کوئی سرگرمی یا آمدنی نہیں دیکھی، ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ لازمی چھٹی پر چلے جائیں. صیہونی رجیم سے امداد کے حصول کے لیے بھی رابطہ کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular