Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

عراقی عوام ایرانی حمایت کو کبھی نہیں بھولیں گے، مصطفی الکاظمی

تکفیریوں کے ساتھ جنگ میں عراقیوں و ایرانیوں کا خون باہم مل چکا ہے
تہران (نیوز ڈیسک) عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ اپنی ملاقات کو ایک عظیم سعادت قرار دیا اور مختلف مواقع، خصوصا داعش کے خلاف عراق کو حاصل ایرانی حمایت کا شکریہ بھی ادا کیا، مصطفی الکاظمی نے کہا کہ عراقی عوام، ایرانی حمایت کو کبھی نہیں بھولیں گے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ تکفیریوں کے ساتھ جنگ کے دوران عراقیوں و ایرانیوں کا خون باہم مل چکا ہے، عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران و عراق کے درمیان استوار تعلقات، گہرے، قدیمی، تاریخی، تمدنی اور مذہبی ہیں جن کی بنیاد اہلبیت علیہم السلام کے ساتھ عشق و محبت پر استوار ہے،انہوں نے کہا کہ رہبر مسلمین کے گرانقدر ارشادات و نصائح تمام مشکلات کے حل کی چابی ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular