Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران سے مذاکرات میں خلیجی ممالک کے مفادات کو مدنظر رکھا جائے گا، مارکو روبیو

epa13060967 A handout photo made available by the UAE’s Presidential Court shows Mohamed bin Zayed Al Nahyan (2-R), President of the United Arab Emirates and Ruler of the Emirate of Abu Dhabi, talking to US Secretary of State Marco Rubio (2-L) during a meeting in Abu Dhabi, United Arab Emirates, on 24 June 2026. EPA/THE UAE PRESIDENTIAL COURT / HANDOUT HANDOUT EDITORIAL USE ONLY/NO SALES

کویت سٹی :خلیجی ممالک کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خلیجی ممالک کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں ان کی سلامتی اور علاقائی مفادات کو مکمل طور پر مدنظر رکھا جائے گا۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خلیجی ممالک کے دورے میں عرب امارات، کویت اور بحرین میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت اور خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مارکو روبیو نے کویت میں پریس کانفرنس کے دوران یقین دہانی کرائی کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے ہر مرحلے میں خلیجی شراکت داروں سے مشاورت کی جائے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ خطے میں اپنے دیرینہ اتحادیوں کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والا کوئی اقدام نہیں کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular