Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امام خمینیؒ کی سب سے بڑی خصوصیت خدا محوری ہے، علامہ باقر نجفی


امام خمینیؒ سیرت آئمہ ؑکے مطابق زاہدانہ اور سادہ زندگی بسر کرتے تھے، محمد عالم ساجدی
دادو(پ ر) اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے امام خمینی رضوان اللہ کی برسی کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی جب کہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی، اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا ، علامہ محمد باقر نجفی نے کہا کہ امام خمینیؒ کی سب سے بڑی خصوصیت خدا محوری ہے آپ نے اپنے معصوم رہنماو¿ں کی تعلیمات کی روشنی میں صرف رضائے پروردگار کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا تھا وہ کبھی بھی مخلوق کی مرضی کو خدا کی رضا پر مقدم نہیں کرتے تھے ، عالم ساجدی نے کہا کہ امام خمینیؒ اپنے معصوم رہنماو¿ں کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے انتہائی زاہدانہ اور سادگی کی زندگی بسر کرتے تھے دوران طالب علمی سے لیکر ملک کے سب سے زیادہ طاقت ور عہدے پر فائز ہونے تک آپؒ کی زاہدانہ زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، شہزاد رضا نے کہا کہ سید روح اللہ خمینی ؒانسان کا نہیں ایک فکر کا نام ہے، ایسی فکر جو اذہان کو بیدار کرے ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular