Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

ڈیووس : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے موجودہ عالمی مالیاتی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں انتونیو گوتریس نے لکھا کہ ترقی پزیر ملکوں کو وسائل، قرضوں میں نرمی اور سرمایہ کاری سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ "ڈیووس” میں انہوں نے بزنس لیڈرز پر زور دیا کہ وہ مالیاتی اصلاحات کی حمایت کریں تاکہ اس سے تمام ملکوں اور ان کے عوام کو فائدہ پہنچ سکے۔ خیال رہے کہ ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی ہر سال کی کانفرس ڈیووس کے الپائن ریزارٹ میں منعقد کی جاتی ہے، اس کانفرس میں کاروباری سربراہان کو سیاست، خیرات اور تعلیم کے شعبوں کے بڑے ناموں کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے سربراہان بھی اس کانفرس میں موجود ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular