کشمیریوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال ناکام رہا اور ناکام رہے گا، پاکستان

  Click to listen highlighted text! اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پلواما اور بارہ مولا میں قتل کیا گیا۔ صرف رواں سال 113 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ہے۔ کشمیریوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال ماضی میں ناکام ہوا اور آئندہ بھی ناکام رہے گا۔

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پلواما اور بارہ مولا میں قتل کیا گیا۔ صرف رواں سال 113 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ہے۔ کشمیریوں کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال ماضی میں ناکام ہوا اور آئندہ بھی ناکام رہے گا۔