Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سید حسن نصر اللہ پر حملوں میں استعمال ہونے والا بم امریکی ساختہ تھا، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر مارک کیلی نے انکشاف کیا کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے حملوں میں استعمال ہونے والا گائیڈڈ بم امریکی ساختہ تھا، جس کا وزن 900 کلوگرام ہے اور یہ مارک ایٹی فور سیریز کا تھا۔ یہ بم واشنگٹن نے اسرائیل کو فراہم کیا تھا۔ اور اسی بمباری کے نتیجے میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ شہید ہو گئے۔ امریکی سینیٹر مارک کیلی نے یہ انکشاف ایسے میں کیا کہ جب امریکہ عالمی سطح پر دہشتگردی کے خلاف جنگ کی بات کرتا ہے جبکہ سب سے بڑا دہشتگرد اور دہشتگردوں کا حامی خود امریکہ ہے۔
دوسری جانب اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان پر اسرائیل کے شدید فضائی حملے کے نتیجے میں 105 افراد شہید اور 359 زخمی ہو گئے۔ یاد رہے کہ لبنان پر گذشتہ دنوں میں اسرائیل نے 216 حملے کیے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular